انٹرٹینمنٹ

پریانکا سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’’گستاخیاں ‘‘کا حصہ بنیں گی

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا سنجے لیلا بھنسالی کی اگلی فلم ’’گستاخیاں ‘‘ کے لیے جلد معاہدہ کریں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پرینکا چوپڑا اپنی اگلی ہندی فلم کے لیے بہت جلد معاہدہ کریں گی ۔فلم ’’گستاخیاں ‘‘ کی عکسبندی کا آغاز’’پدماوتی‘‘ کی شوٹنگ کے مکمل ہونے کے بعد جلد کیا جائے گا ۔پہلے سننے میں آرہا تھا کہ فلم میں دیپکا پڈوکون عرفان خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گی لیکن اب پرینکا کے بارے میں خبریں آرہی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close