کراچی: سونے کی تولہ قیمت 51 ہزار سے نیچے آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6 ڈالر کی کمی سے 1251 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی گزشتہ روز کو فی تولہ اور فی…

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹین لغراد نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کے بڑھوتی کا رجحان جاری رہنے کی صورت میں ادارے کا مرکز اگلے 10 برسوں میں چین کے دارالحکومت بیجنگ میں منتقل ہو سکتا ہے۔ امریکا کے دارالحکومت…

اسلام آباد: پاکستان اور ایران نے ترجیحی تجارتی معاہدے(پی ٹی اے) کو وسعت دینے پر اتفاق کرلیا ہے۔ پاکستان نے مزید تجارتی رعاتیں مانگتے ہوئے153 اشیا کی اعلیٰ ترجیحاتی فہرست ایران کے حوالے کردی جبکہ ایران نے 76اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے کی درخواست…

آن لائن سفری سہولیات فراہم کرنے والی کمپنی ’کریم‘ کو خطے میں پانچ سال مکمل ہوگئے، جب کہ پاکستان میں بھی اسے 2 سال مکمل ہونے کو ہیں۔ مصر سے شروع ہونے والی ملٹی نیشنل سفری سہولیات فراہم کرنے والی سروس نے خطے میں 21…

اسلام آباد: فرانس پاکستان کو توانائی کے شعبہ میں بہتری کے مختلف منصوبوں کیلیے16 کروڑ 50 لاکھ یورو کاآسان قرض دے گا، اس ضمن میں دونوں ملکوں کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ گزشتہ روز اسلام آبادمیں ہونیوالی تقریب میں سیکریٹری اقتصادی امور ڈویژن…

اسلام آباد: حکومت کا قرضوں پر انحصار 4 سال گزرنے کے باوجود بھی کم نہ ہوسکا، ایک سال کے دوران غیرملکی قرضوں میں 18 فیصد اضافہ ہوا ہے، موجودہ حکومت کی جانب سے 11ماہ کے دوران غیرملکی اداروں سے7 ارب 43 کروڑ ڈالر قرض لینے…

کوئٹہ: پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کہتے ہیں کہ برطانیہ پاک-چین اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کی حمایت کرتا ہے کیونکہ یہ منصوبہ نہ صرف پاکستان اور بلوچستان کی معاشی ترقی کے لیے معاون ہوگا بلکہ پورا خطہ اس سے مستفید ہوسکے…

کراچی: ملک میں غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری میں پانچ فیصد اضافہ جبکہ چین پاکستان میں سب سے زیادہ براہ راست سرمایہ کاری کرنے والا ملک بن گیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے حال ہی میں جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مالی…

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے اقتصادی راہداری کے پہلے مرحلے میں خصوصی معاشی زونز کی تعداد اور ساخت کے حوالے سے نشاندہی کے لیے ماہرین کے ایک گروپ کے قیام کے بارے میں سوچ رہا ہے جبکہ چین نے گروپ کے جلد قیام پر…

کراچی: پاناما لیکس پر جے آئی ٹی کی رپورٹ آنے کے بعد پاکستان کے سرمایہ کار طبقے کیلئے اچھی خبر آگئی ، 3روز بعد سٹاک ایکسچینج میں اضافہ کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بلآخر تیزی کا رجحان…

کراچی: پاناما کیس کی جے آئی ٹی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل ہوا ہے جس کے باعث صرف 2 روز میں اسٹاک مارکیٹ میں ہونے والی مندی کی وجہ سے سرمایہ کاروں کے 590 ارب روپے ڈوب گئے…

اسلام آباد: حکومت نے روپے کی قدر میں حالیہ کمی کے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے اس کی رپورٹ 10 روز میں طلب کرلی۔ وزارت خزانہ نے اعلان کیا کہ انہوں نے 5 جولائی 2017 کو انٹر مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے…

اسلام آباد: سابق سیکرٹری خزانہ طارق باجوہ کو 3 سال کے لئے گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق سیکرٹری خزانہ طارق باجوہ کی بحیثیت گورنراسٹیٹ بینک تقرری کردی گئی ہے جس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔…

Page 1 of 17

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto