ایف سی نے ژوب میں کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے بھاری تعداد اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا

جمعہ, 16 جون 2017 03:46

ژوب: ملک کے مختلف حصوں میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ، ایف سی نے ژوب کے علاقے سمبازہ میں کامیاب کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے ،جس کے تحت ایف سی کی خفیہ اطلاع پر ژوب کے علاقے سمبازہ میں کامیاب کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیاگیا ۔ قبضے میں لیے گئے اسلحہ میں 49 عدد آر پی جی سیون راکٹ، 6 مائینز، 5 عدد آئی ای ڈیز، 49 عدد فیوز ، اینٹی ائیر کرافٹ گن، 95 بکس اینٹی ائیر کرافٹ گن راؤنڈز اور مختلف ساخت کے دیگر ہزاروں راؤنڈر شامل ہیں۔

Read 368 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto