نیویارک:  وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکی نائب صدر سے ملاقات انتہائی خوشگوار رہی۔ امریکہ کو پاکستان کے بیانیے کے حوالے سے اعتماد میں لیا ہے۔ امریکی نائب صدر کو بتایا گیا کہ پاکستان میں طالبان کی محفوظ پناہ گاہیں نہیں ہیں،…

اسلام آباد: وزارت کیڈ نے امریکی سفارتخانی کی تعمیر کو قانونی قرار دے دیا ہے۔ سینیٹر حافظ حمد اللہ کے توجہ دلاو نوٹس پر بات کرتے ہوئے وزیر برائے کیڈ طارق فضل چوہدری نے سینیٹ میں بیان دیا کہ امریکی سفارتخانہ جاری کردہ نقشے کے…

اسلام آباد:  نیب کے ترجمان نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر پہ نیب ٹیم کے چھاپے کی خبر کی تردید کردی ہے۔ ترجمان نیب کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر اسحاق ڈار کے گھر پر چھاپے مارنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، نیب…

اسلام آباد: ومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کی ٹیم عدالتی احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے گرفتاری کا سمن لے کر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر پہنچ گئی۔ نیب لاہور کی ٹیم نے منسٹرز انکلیو اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار…

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو جاری الیکشن کمیشن کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجر بنچ نے عمران خان کی الیکشن کمیشن میں توہین عدالت کی کارروائی کے خلاف درخواست پر…

وزیراعظم شاہدخاقان عباسی اور ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے درمیان نیویارک میں ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں ملکوں کے درمیان قریبی تعلقات کو مزیدمضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے، خطے میں امن اور سلامتی…

اسلام آباد: وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے حوالے سے سب کی نظریں سعودی عرب پر ہیں، ہم سب کو مل کر روہنگیا مسلمانوں کی مدد کرنا چاہیے۔ تحریک دفاع حرمین شریفین کے زیراہتمام سعودی عرب کے نئے سفیر…

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے قومی اسمبلی کا کورم پورا نہ ہونے کی نرالی منطق پیش کردی۔ کہتی ہیں نون لیگ کے ارکان پارلیمنٹ نواز شریف کی نااہلی سے ابھی تک صدمے میں ہیں جس کی بنا پر وہ اجلاسوں…

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اپنے ’’گھر کی صفائی‘‘ ضرور کریں مگر پاکستان کو دنیا میں تماشا نہ بنائیں۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت میں سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا…

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی پاکستان کے بین الاقوامی تشخص کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان سمیت پورے…

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں غیرملکی کمپنیوں کے لیے سرمایہ کاری کے دروازے کھلے ہیں. امریکی کمپنیوں کو سرمایہ کاری پر خوش آمدید کہیں گے۔گزشتہ روز وزیراعظم نے امریکا میں مصروفیات کا آغاز جنرل الیکٹرک کے وائس پریزیڈنٹ…

اسلام آباد: تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے ڈی سیٹ کر نے کے لئے ریفرنس پر اپنا تحریری جواب جمع کرادیا ہے ۔ الیکشن کمیشن میں عائشہ گلالئی کو ڈی سیٹ کرنے کے لیے ریفرنس پر سماعت ہوئی جس میں عائشہ گلالئی اپنے…

اسلام آباد: احتساب عدالت نے نیب کی جانب سے دائر مختلف ریفرنسز کی سماعت میں عدم پیشی پر شریف خاندان کو دوبارہ نوٹس جاری کردیئے۔پاکستان ویوز کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نوازشریف، حسن نواز، حسین نواز، مریم نواز…

Page 1 of 180

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto