ڈی آئی خان: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان یوں تو وی آئی پی کلچر کے خاتمے کے دعوے کرتے ہیں، سب کو برابری کا درس دیتے ہیں مگر خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت کی موجودگی میں ان دعوﺅں کی سر عام دھجیاں بکھیری جاتی…

صوابی: صوابی میں شادی کی تقریب سے واپس آتے ہوئے 5 خواجہ سراوں کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔ خیبر پختونخوا خواجہ سرا سوسائٹی کے صدر فرزانہ کے مطابق خواجہ سرا شادی کی تقریب کیلئے گئے تھے لیکن واپسی پر کسی نے انہیں اغوا کرلیااورتاحال…

پشاور: چیف کیپٹل پولیس آفیسر پشاور محمد طاہر خان نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران سکیورٹی صورتحال اور امن و امان کی فضاء برقرار رکھنے کیلئے تمام مسالک کی باہمی ہم آہنگی انتہائی ضروری ہے، محرم الحرام کا احترام تمام مسلمانوں کیلئے یکساں…

ڈیرہ اسماعیل خان میں محرم الحرام کے دوران عزاداری کے اجتماعات کو تحفظ دینے کیلئے انتظامیہ نے سکیورٹی پلان تشکیل دیدیا ہے۔ سکیورٹی پلان کے مطابق محرم کے پہلے عشرہ میں 5 ہزار سے زاہد پولیس اہلکار ڈیوٹی سرانجام دینگے جبکہ انہیں پاک فوج کی…

ڈی آئی خان: پانچ ماہ سے جاری کوٹلی امام حسین ایشو پر احتجاجی کیمپ کے باوجود انتظامیہ کی مسئلے کے حل کے لیے عدم دلچسپی، تحریک تحفظ وقف کوٹلی امام حسین (ع) کے کنوینیئر بشیر جڑیہ نے تھلہ متولیان کے ہمراہ پانچ روز میں موثر…

پشاور: پشاور پولیس نے امن و امان برقرار رکھنے کی غرض سے شہری اور نواحی علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران سنگین مقدمات میں مطلوب 13 اشتہاری مجرمان سمیت 96 مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ…

لکی مروت: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ مشرف دور میں امریکا کی ہاں میں ہاں ملائی گئی اور ہمیں ایک غیرضروری اور پرائی جنگ میں دھکیل دیا گیا۔ لکی مروت میں ضلعی مجلس عاملہ اور کارکنوں سے…

فاٹا: فاٹا کی باجوڑ ایجنسی میں سڑک کنارے بم دھماکے سے تحصیلدار سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ متعدد لیویز اہلکار زخمی ہیں۔ بم دھماکہ تحصیل لوئی ماموند کے علاقے تنگی گڑیگال میں سڑک کنارے ہوا جس میں پولیٹیکل تحصیلدار فواد علی سمیت…

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ اللہ نے غرور اور تکبر کے ایک پہاڑ کو سرنگوں کر دیا، بہت جلد کرپشن کے دوسرے سومنات بھی گریں گے، قومی دولت لوٹنے والے کسی ایک لٹیرے کو بھی قوم نہیں…

کرم ایجنسی:  کرم ایجنسی میں امریکی ڈرون حملے میں 3 دہشت گرد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈرون حملے میں پاک افغان سرحدی علاقہ کرم ایجنسی کے علاقہ غوزگڑی میں دہشت گردوں کے ایک مرکز کو نشانہ بنایا گیا…

پشاور: خیبر ایجنسی میں پاک افغان بارڈر طورخم پر یکے بعد دیگرے 2 بم دھماکوں میں 4 ایف سی اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیٹیکل حکام کے مطابق آج دوپہر طورخم بارڈ پر سکیورٹی اہلکار معمول کے مطابق چیکنگ میں مصروف تھے کہ…

ڈیرہ اسماعیل خان کی 15سالہ طالبہ خودکشی کے دہانے پر تھی، لڑکی 49 اسٹیج پر پہنچ چکی تھی، اسے خودکشی کا ٹاسک مل چکا تھا لیکن اسے خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے شعبہ نفسیات میں علاج کے بعد بچا لیا گیا ۔ بلیو وہیل نامی شیطانی…

بنوں: ایف آر بنوں کے جانی خیل قبیلے سے تعلق رکھنے والے جامعہ پشاور کے ایم فل سکالر کو گزشتہ روز بنوں سے نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔ مغوی کے خاندان کے مطابق امان اللہ عرف لونگین وزیر اپنے دوست کے ہمراہ موٹر سائیکل پر…

Page 1 of 39

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto