لاہور: پنجاب رینجرز، سی ٹی ڈی، پولیس اور انٹیلی جنس ایجنسیز نے پنجاب میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن تیز کردیا۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور میں مختلف آپریشنز کے دوران اکیس مشتبہ افراد گرفتار کرلیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف جنرل…

ملتان: وسطی پنجاب کے شہر ملتان میں ایک 12 سالہ بچی کے مبینہ ریپ کے فیصلے کے لیے منعقد ہونے والی پنچایت نے بدلے میں ملزم کی بہن کے ریپ کا حکم سنا دیا۔ ایس ایچ او ملک راشد کے مطابق ملتان کے علاقے مظفرآباد…

سابق کرکٹر سلیم ملک نے بھی سیاست کے میدان میں قدم رکھتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ سلیم ملک نے لاہور میں مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات کی اور ان کی جماعت میں شامل…

لاہور: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے انکشاف کیا ہے کہ لاہور کے فیروزپور روڈ پر ہونے والے حالیہ خودکش حملے کا ذمہ دار ایک نیا گروپ ہے، جو تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے ہی تعلق رکھتا ہے۔ ایک سینئر پولیس افسر نے…

لاہور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید  باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ہم سب نے مل کر جنگ لڑی اور  دہشت گردی کے ایسے واقعات ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے جب کہ حالیہ دہشت گردی میں غیر ملکی عناصرکا کردار ہے۔ لاہور میں…

لاہور: پنجاب حکومت نے لاہور میں ارفع کریم ٹاور کے قریب خود کش دھماکے پر جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لاہور میں ارفع کریم ٹاور کے قریب ہونے والے خود کش دھماکے پر پنجاب حکومت نے جے…

فیصل آباد: میٹرک بورڈ کے امتحان میں سرکاری اسکول کے طالب علم اور غریب ڈرائیور کے بیٹے نے تیسری پوزیشن لے لی۔ فیصل آباد بورڈ میں میٹرک کے امتحان میں سرکاری اسکول کے طالب علم حافظ محمد زید نے تیسری پوزیشن لے کر ثابت کردیا…

لاہور: فیروزپور روڈ پر ارفع کریم ٹاور کے قریب خودکش دھماکے کے نتیجے میں 9 پولیس اہلکاروں سمیت 26 افراد شہید اور 52 سے زائد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں فیروزپور روڈ پر ارفع کریم ٹاور کے قریب سبزی منڈی کے باہر دھماکا…

راولپنڈی: افغانستان میں امریکی فورسز کے کمانڈر جنرل جان ڈبلیو نکولسن نے جی ایچ کیو میں پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی جس میں خطے کی سیکیورٹی اور سرحدی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات…

لاہور: چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور واقعے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے ساتھ گہرے دکھ و رنج کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے…

لاہور: فیروزپور روڈ پر ارفع کریم ٹاور کے قریب خودکش دھماکے کے نتیجے میں 9 پولیس اہلکاروں سمیت 26 افراد شہید اور 52 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پاکستان ویوز کے مطابق لاہور میں فیروزپور روڈ پر ارفع کریم ٹاور کے قریب سبزی منڈی کے باہر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں…

لاہور: فیروزپور روڈ پر ارفع کریم ٹاور کے قریب دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں  فیروزپور روڈ پر ارفع کریم ٹاور کے قریب سبزی منڈی میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 20…

لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرویزالٰہی جھوٹے الزامات لگا کر اپنی مردہ سیاست چمکانا چاہتے ہیں، عوام جانتے ہیں کہ کون سچ اور کون جھوٹ بولتا ہے۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے بیان…

Page 1 of 86

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto