پی سی بی کا شاہد آفریدی کیلئے الوداعی تقریب سجانے پر غور

ہفتہ, 15 اپریل 2017 00:56

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہدآفریدی کیلیے الوداعی تقریب سجانے پر غور شروع کردیا۔ پی سی بی شاہد آفریدی کیلیے الوداعی تقریب سجانے پر غور کرنے لگا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا کہ آل راؤنڈر کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا سفیر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ یہ بڑے اعزاز کی بات ہے اور سابق کپتان پاکستان کے ہیرو ہیں جب کہ جلد ہی ملاقات کرکے الوداعی تقریب کا پروگرام طے کریں گے، انہوں نے اپنے پیغام کے آخرمیں ’’لو یو لالا‘‘ بھی لکھا۔ ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی نے شاہد آفریدی کو فون بھی کیا ہے۔

Read 373 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto