صفحہ اول Featured نیب مشتاق رئیسانی سے1ارب30کروڑروپے مالیت کے برآمد اثاثے آج بلوچستان حکومت کے سپرد کرے گا

نیب مشتاق رئیسانی سے1ارب30کروڑروپے مالیت کے برآمد اثاثے آج بلوچستان حکومت کے سپرد کرے گا

53 second read
0
0
10
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کوئٹہ :قومی احتساب بیورو نے سابق صوبائی سیکرٹری بلوچستان مشتاق رئیسانی سے1ارب30کروڑروپے مالیت کے اثاثے برآمد کر لئے اور نیب برآمد اثاثے آج بلوچستان حکومت کے سپرد کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق نیب بلوچستان کے زیراہتمام آج (بدھ کو)ایک تقریب منعقد کی جائے گی ، جس میں چیئرمین نیب اور وزیراعلی بلوچستان سمیت دیگرشرکا کو مدعو کیا گیا ہے ۔اس تقریب کے دوران نیب بلوچستان مشاق رئیسانی سے برآمد اثاثے بلوچستان حکومت کے سپرد کرے گا۔نیب ذرائع کے مطابق سابق صوبائی سیکرٹری بلوچستان مشتاق رئیسانی سے1ارب30کروڑروپے مالیت کے اثاثے برآمد کئے گئے ہیں اور مشتاق رئیسانی سے برآمد کیے گئے اثاثے کرپشن کے ذریعے بنائے گئے تھے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

انتخابات میں ہمارا کوئی کردار نہیں ، صرف الیکشن کمیشن کی ہدایت پر عمل کر رہے ہیں:ڈی جی آئی ایس پی آرکا سینیٹ میں اظہار خیال

ہم صرف الیکشن کمیشن کی ہدایت پر عمل کر رہے ہیں۔ میجرجنرل آصف غفور کا مزید کہنا تھا کہ 3لاک…