Featuredپاکستان

پاکستان تحریک انصاف دبئی کے صدر عرفان افسر اعوان ووٹ ڈالنے کے لئے پاکستان پہنچ گئے

دبئی (طاہر منیر طاہر) متحدہ عرب امارات سے بہت سے پاکستانی الیکشن 2018ءمیں اپنا ووٹ ڈالنے پاکستان پہنچ چکے ہیں اور جابھی رہے ہیں۔ گزشتہ روز پی ٹی آئی دبئی کے صدر عرفان افسر اعوان اپنا ووٹ کاسٹکرنے متعدد ساتھیوں سمیت پاکستان روانہ ہوگئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close