پاکستان

25 جولائی عام انتخابات کے روزملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟ وہ خبر جوووٹرز کیساتھ ساتھ سیاسی جماعتوں کو بھی پڑھ لینی چاہیے

ترجمان محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیاہے کہ مون سون ہوائیں بحیرہ عرب اور خلیجی بنگال سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں انتخابات کے دوارن داخل ہوں گی۔ اس موسمی صورت حال کے مطابق لاہور، سرگودھا، پشاور، مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، قلات ڈویڑن، فاٹااور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ راولپنڈی، گوجرانوالہ، ڈی جی خان، کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان اور ڑوب ڈویڑن تیزہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کے روشن امکانا ت ہیں ۔سندھ، بلوچستان اور دیگر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close