پاکستان

پاکستانی کوہ پیما کومل عزیزنے 7ہزار27میٹراونچی سپنتک چوٹی کوسرکرلیا

گلگت بلتستان: پاکستانی کوہ پیما کومل عزیز نے بھائی کے ہمراہ گللت بلتستان میں واقع سپنتک چوٹی کوسرکرلیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستان کے ایتھلیٹس نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ہے ، پاکستانی کوہ پیما کومل عزیز نے بھائی کے ہمراہ گللت بلتستان میں واقع سپنتک چوٹی کوسرکرلیا،کومل عزیر7ہزار27میٹراونچی چوٹی سرکرنےوالی دوسری پاکستانی خاتون بن گئیں ہیں۔

کومل کے ساتھ اسپنتک مہم میں ان کے بھائی شایان انواربھی تھے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close