بلوچستان

پاک فوج کا آواران میں خصوصی ریسکیو آپریشن، آپریشن میں کن کو امداد بہم پہنچائی ، جان کر آپ۔۔۔

پاک فوج نے بلوچستان کے پسماندہ ترین علاقے آواران میں زہریلا پانی پی کر گیسٹرو میں مبتلاءہونے والے غریب افراد کی مدد اور علاج کیلئے ریسکیوآپریشن شروع کردیا ہے ۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آواران میں زہریلا پانی پینے سے ہونیوالی ہلاکتوں اور درجنوں افراد کے گیسٹرو میں مبتلا ہونے کے بعدپاک فوج کی جانب سے بڑا ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے جس کے بعد فوج کی میڈیکل ٹیمیں آواران میں مریضوں کا علان کر رہی ہیں جبکہ مقامی افراد میں پینے کا پانی ، مچھر دانیاں ، راشن اور دیگر اشیاءتقسیم کی جا رہی ہیں اور بیمار افراد کو ہیلی کاپٹر کی مدد سے علاج کے لئے حب منتقل کیا جا رہا ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close