بلوچستان

کوئٹہ میں پھر فائرنگ کا واقعہ، دو سگے بھائی۔۔۔۔۔فائرنگ کی وجہ جان کر آپ

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں اسمگلی روڈ پرموٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو بھائی زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کی شناخت محمد اقبال اور محمد عثمان کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق فائرنگ کی وجہ پرانی دشمنی ہے۔ زخمی ہونے والے دونوں بھائی محکمہ بی اینڈ آر کے ملازم ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close