بلوچستان

کوئٹہ: جناح روڈ پر ذوردار دھماکہ

بلوچستان۔کوئٹہ شہر کے جناح روڈ پر پارک کے قریب دھماکہ ہوا ہے جسکے نتیجے میں5افراد جاں بحق اور 6 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے اور 2 کی حالت نازک بتائی جارہی ہے جاں بحق ہونے والوں میں 3 ایف سی اہلکار بھی شامل ہیں
 زخمیوں کو سول اسپتال اور بی ایم سی اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔اور ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
دھماکہ اس وقت پیش آیا جب سیکورٹی فورسز کی گاڑیاں راستے سے گزر رہی تھیں۔
دھماکے سے متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے ایمبولینسس اور ریسکیو ٹیمین جاءوقوع پر پہنیچ گئی ہیں
سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close