بلوچستان

خضدار: ایف سی کی کارروائی ، کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار

خضدار : ایف سی اور حساس اداروں نے خضدار میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ۔ ایف سی ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع پر ایف سی اہلکاروں اور حساس اداروں کی جانب سے خضدار میں مشترکہ کارروائی کی گئی ۔ کارروائی میں کالعدم تنظیم کے تین مشتبہ افراد گرفتار کو گرفتار کر لیا گیا ۔ گرفتار افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کر کے مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں ۔ 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close