اسلام آباد

دہشت گردوں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا :آرمی چیف

راولپنڈی :چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا جہاں انہیں آپریشن ضرب عضب پر بریفنگ دی گئی ۔آرمی چیف نے شوال میں فوجی آپریشن کی کامیابی پر اطمینان کا اظہار کیا ۔ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں اور ان کے ٹھکانوں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close