اسلام آباد

بلاول بھٹو زرداری سے خورشید شاہ کی ملاقات،پاناما لیکس پر حکمت عملی سے متعلق تبادلہ خیال

اسلام آباد : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی ملاقات ،پاناما لیکس اور ملکی سیاسی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق زرداری ہاﺅس اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے بلاول بھٹو کو پاناما لیکس کے حوالے سے بریفنگ دی ۔ان کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس کے معاملے پر تحریک انصاف ،پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی ایک پیچ پر ہیں اور پی ٹی آئی معاملے پر مشترکہ حکمت عملی کی خواہشمند ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close