اسلام آباد

عمران خان کی زیر صدرات پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیات کا اجلاس،24اپریل کے جلسے کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس ہوا جس میں انہیں یوم تاسیس کی تیاریوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں شاہ محمود قریشی ،جہانگیر ترین ،اسد عمر اور فیصل جاوید سمیت دیگر مرکز ی رہنماءشریک ہوئے۔اجلاس میں تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے موقع پر 24اپریل کو ہونے والے جلسے کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ پاناما لیکس کے حوالے سے ہونے والی پیشرفت کا جائزہ بھی لیا گیا ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close