اسلام آباد

بلاول اس کے فین بن گئے جس نے ان کی والدہ کو دکھ پہنچایا: پرویز رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات پرویزرشید نے کہا ہے کہ بلاول اس کے فین بن گئے ہیں جس نے ان کی والدہ کو دکھ پہنچایا اور وہ جس کے فین بنے ہیں اسی کی زبان استعمال کررہے ہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویزرشید کا کہنا تھا کہ بلاول ابھی سیاسی نابالغ ہیں اور اپنے نانا کی تاریخ سے بھی ناواقف ہیں۔ انہوں نے پاناما لیکس کے حوالے سے کہا کہ وزیراعظم پرالزام تراشی کی جارہی ہے ہم اپنا سچ پارلیمنٹ میں ضرور بتائیں گے اور ہر سوال کا جواب دیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close