اسلام آباد

چیئرمین سینیٹ کا ٹی او آرز سے متعلق بننے والی کمیٹی کی تحریک پر اظہار برہمی

اسلام آباد : چیئرمین سینیٹ نے ٹی او آرز کے حوالے سے بننے والی کمیٹی سے متعلق تحریک پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس تحریک کے حوالے سے سینیٹ سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی۔ اپنی موجودگی میں اسے پاس نہیں کرا سکتا جس کے بعد رضا ربانی ایوان سے باہر چلے گئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close