صفحہ اول پاکستان اسلام آباد نون لیگ سے پی ٹی آئی میں اتنے لوگ آئیں گے کہ ہمارے پاس جگہ ۔۔۔ عمران خان کا نیا اعلان

نون لیگ سے پی ٹی آئی میں اتنے لوگ آئیں گے کہ ہمارے پاس جگہ ۔۔۔ عمران خان کا نیا اعلان

54 second read
0
0
11
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ محبت دکھاکر سابق وزیراعظم نواز شریف ان کی پارٹی کے حق میں مہم چلارہے ہیں۔عمران خان کا اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہنا تھا کہ نواز شریف کا مودی سے محبت جتانے کا مقصد کاروباری مفادات کو تحفظ دینا ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے حق میں مہم چلانے پر نواز شریف کو سراہتا ہوں، وہ جس طرح مودی کی زبان بول رہے ہیں تو بڑی تعداد میں لوگ ن لیگ کو چھوڑ دیں گے۔ انہوں نے مزیدکہاکہ اتنے زیادہ لوگ ن لیگ کی باقیات سنبھالنا مشکل ہوجائے گا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

”ہمیں تو چائے ملی اور نہ ہی بیٹھنے کیلئے صحیح جگہ لیکن۔۔۔“ عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شریک کرکٹرز کا ”شکوہ“ بھی سامنے آ گیا، جان کر آپ حیران پریشان رہ جائیں گے

حلف برداری کی تقریب میں دیگر شخصیات کے علاوہ 1992ءورلڈکپ کی فاتح ٹیم کے کھلاڑی بھی شریک ہو…