اسلام آباد

عائشہ گلالئی نے الیکشن کمیشن سے ایسا انتخابی نشان مانگ لیا کہ پی ٹی آئی میں خطرے کی گھنٹی بج گئی

پاکستان تحریک انصاف گلالئی کی چیئرپرسن عائشہ گلالئی نے الیکشن کمیشن میں ”بلے باز “کے انتخابی نشان کے لیے درخواست دے دی۔ عائشہ گلالئی نے الیکشن کمیشن میں ”بلے باز “کے انتخابی نشان کے لیے درخواست جمع کروا دی۔ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف گلالئی کی چیئرپرسن عائشہ گلالئی الیکشن کمیشن میں پہنچ گئیں اور درخواست جمع کرائی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close