Featuredاسلام آباد

سپریم کورٹ،شیخ وقاص اکرم کو این اے 115 جھنگ سے الیکشن لڑنے کی جازت مل گئی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شیخ وقاص اکرم کو این اے 115 جھنگ سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔

تفصیلات کے مطابق جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں بنچ نے این اے 115 جھنگ سے شیخ وقاص اکرم کی نااہلی کیلئے مخالف امیداور محمد عمران کی درخواست کی سماعت کی۔

عدالت نے مخالف امیدوار کی درخواست خارج کردی اور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے شیخ وقاص اکرم کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close