اسلام آباد

بشریٰ بی بی کی بیٹی مہروحیات ،سہیلی فرح خان تحریک انصاف میں شامل

اسلام آباد: بشریٰ بی بی کی بیٹی مہروحیات اورسہیلی فرح خان نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیارکرلی۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بیٹی مہروحیات اورسہیلی فرح خان نے بنی گالا میں عمران خان سے ملاقات کی اور تحریک انصاف میں شمولیت اختیارکی۔اس موقع پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا کہنا تھا کہ خواتین کے مسائل حل کرنا میری اولین ترجیح ہے۔واضح رہے کہ دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف پارٹی کے چیئرمین عمران خان کو وزیر اعظم کے لیے نامزد کر چکی ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close