صفحہ اول پاکستان اسلام آباد اسلام آباد: پارک میں خاتون سے جنسی زیادتی کرنے والے 2 اہلکار نوکری سے برطرف،اڈیالہ پہنچ گئے

اسلام آباد: پارک میں خاتون سے جنسی زیادتی کرنے والے 2 اہلکار نوکری سے برطرف،اڈیالہ پہنچ گئے

57 second read
0
0
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد : وفاقی ترقیاتی ادارے نے ایف نائین پارک میں خاتون سے زیادتی کرنے والے 2 اہلکاروں کو برطرف کر دیا۔دنیا نیوز کے مطابق سی ڈی اے نے اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں لڑکی سے زیادتی کرنے والے اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کر دیا، سی ڈی اے کی جانب سے دونوں ملازمین کی برطرفی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ایف نائین پارک کے مالی شیراز کیانی اور عمر شہزاد خاتون سے زیادتی کے جرم میں گرفتار کیے گئے ہیں۔دونوں ملزمان نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے، جس پر مقامی عدالت نے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

30total visits,1visits today

مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا برآمدی صنعتوں کو گھریلو گیس دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے برآمدی صنعتوں کو گھریلو گیس …