اسلام آباد

سابق صدرآصف علی زرداری سے پیپلزپارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت

اسلام آباد:پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدرآصف علی زرداری سے پیپلزپارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی نے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدرآصف علی زرداری سے پیپلزپارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کی ملاقات میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری بھی موجود تھے جبکہ ملاقات میں حسن مرتضیٰ،عثمان محمود،ممتاز چانگ،سیدعلی حیدرگیلانی،رئیس نبیل احمداورغضنفرعلی خان بھی شریک تھے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close