اسلام آباد

وزیراعظم کا انتخاب جمعے کو کس وقت کیا جائے گا ؟وہ خبر آگئی جس کا پاکستانیوں کو بے صبری سے انتظار تھا

اسلام آباد: نو منتخب سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وزیر اعظم کے انتخابی عمل کا اعلان کردیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کا انتخاب جمعہ کے دن ساڑھے 3بجے قومی اسمبلی کے اجلاس میں ہو گا ۔اس حوالے سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ کل دن 2بجے تک کاغذات نامزدگی جمع کرائے جا سکتے ہیں اور کل ہی 3بجے تک جانچ پڑتال کا عمل مکمل کیا جائے گا ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close