اسلام آباد

عمران خان راولپنڈی میں 13اگست کو پانچ مقامات پر ریلی سے خطاب کرینگے

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان راولپنڈی میں 13اگست کو پانچ مقامات پر ریلی سے خطاب کرینگے۔
 پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان راولپنڈی میں 13اگست کو پانچ مقامات پر ریلی سے خطاب کرینگے،عمران خان کا ویڈیو پیغام میں کارکنان سے کہنا ہے کہ موجودہ نظام کا بدلنا وقت کا انصاف ہے،ملک کو کرپٹ مافیا سے آزاد کروانے کا وقت آگیا ہے،ریلی راولپنڈی سے نکل کر فیصل مسجد چوک تک پہنچے گی جہاں ایک بڑا اجتماع ہوگا۔عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ کن جدوجہد کا وقت ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close