صفحہ اول پاکستان اسلام آباد اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل

57 second read
0
0
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے اور انہیں پمز ہسپتال کے سی سی یو میں داخل کر لیا گیا۔ اسپیکر اسمبلی سیمینار میں شرکت کے بعد سر میں شدید درد کا شکار ہوئے تو چیک اپ کے لیے پمز پہنچ گئے، جہاں انہیں فوری طور پر طبی امداد دی گئی۔
اسپتال ذرائع کے مطابق کارڈیک سینٹر میں اسد قیصر کا طبی معائنہ کیا گیا اور ان کے خون کے نمونے لے لئے گئے ہیں جب کہ ان کی ای سی جی بھی کی گئی، ان کی ای سی جی رپورٹ اور ایکو نارمل ہے تاہم بلڈ پریشر بڑھا ہے، بلڈ پریشر کنٹرول کرنے کے لئے ادویات دے دی گئیں، اور ڈاکٹرز نے اسپیکر قومی اسمبلی کو شام تک آبزرویشن میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

31total visits,2visits today

مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

احسن اقبال نے ایسا انکشاف کردیا کہ پاکستانیوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ جائیں گے

وزیر اعظم عمران خان نے حکومتی معاملات سادگی سے چلانے کی ہدایت کر رکھی ہے اورحکومتی دعویٰ ہ…