اسلام آباد

مشاہد اللہ نواز شریف کا کونسا سامان اٹھا کر سینیٹر بنے؟

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سوشل میڈ یا پر ذو معنی انداز میں غلیظ ترین بات کہہ دی جس پر سوشل میڈ یا صارفین بھڑک اٹھے اور فواد چوہدری کو کھر ی کھری سنا دی ۔
تفصیل کے مطابق آج وزیر اطلاعات نے میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ مشاہد اللہ نواز شریف کا سامان اٹھا اٹھا کر سینیٹر بنے ہیں ،مشاہد اللہ پی آئی اے میں لوڈر کی نوکری کرتے تھے ۔اس بیان کے بعد سوشل میڈ یا صارف نے اس بیان سے متعلق ایک تصویر شیئرکرتے ہوئے فواد چوہدری سے سوال کیا کہ یہ کونسا سامان ہے ؟

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close