اسلام آباد

قائد ایم کیو ایم اتنی جلدی مائنس نہیں ہو سکتے : اعتزاز احسن

لاہور : پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کہتے ہیں کہ قائد ایم کیو ایم اتنی جلدی مائنس نہیں ہو سکتے۔ سیاست میں مائنس ون فارمولے کامیاب نہیں ہوئے۔ ایک رات میں سیاست سے کوئی ختم نہیں ہوتا۔ یہ کہنا قبل از وقت ہو گا کہ فاروق ستار نے ایم کیو ایم کا جھنڈا اٹھا لیا اور قائد ایم کیو ایم مائنس ہو گئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close