اسلام آباد

نواز شریف کی شہباز شریف سے ملاقات، نیب کیسز پر مشاورت

وزیراعظم نواز شریف نے منسٹرز انکلیو اسلام آباد میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں نیب کیسز پر مشاورت کی گئی۔

ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال، نیب کیسز، پارٹی امور اور آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی، اس کے علاوہ ملاقات میں قومی اسمبلی اجلاس سے متعلق حکمت عملی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close