صفحہ اول پاکستان اسلام آباد سپریم کورٹ ،ڈی جی نیب لاہورشہزادسلیم کی جعلی ڈگری سے متعلق کیس ڈی لسٹ کردیا گیا

سپریم کورٹ ،ڈی جی نیب لاہورشہزادسلیم کی جعلی ڈگری سے متعلق کیس ڈی لسٹ کردیا گیا

54 second read
0
0
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

ڈی جی نیب لاہورشہزادسلیم کی جعلی ڈگری سے متعلق کیس ڈی لسٹ کر دیا گیا، عدالت نے درخواست گزار کو جاری کیا گیا سماعت کا نوٹس واپس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق شہزادسلیم کی جعلی ڈگری سے متعلق کیس کی سماعت 12 نومبرکومقررتھی،چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی رکنی بنچ نے سماعت کرنا تھی، سپریم کورٹ نے ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کی جعلی ڈگری سے متعلق کیس ڈی لسٹ کر دیا گیا، عدالت نے نیب میں غیرقانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت بھی ملتوی کردی گئی ،کیس کی سماعت بنچ کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کی گئی ۔عدالت نے درخواست گزارکوجاری کیاگیاسماعت کانوٹس واپس لے لیا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

فیصل واوڈا نے دہری شہریت کیس میں جواب جمع کرانے کیلئے عدالت سے مزید مہلت طلب کر لی

وزیر مملکت برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے دہری شہریت کیس میں جواب جمع کرانے کیلئے عدالت سے …