صفحہ اول پاکستان اسلام آباد ایون فیلڈ میں اسلام آباد ہائیکورٹ سے رہائی ، مریم نواز نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا ، کیا کہا ؟ بڑی خبر آ گئی

ایون فیلڈ میں اسلام آباد ہائیکورٹ سے رہائی ، مریم نواز نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا ، کیا کہا ؟ بڑی خبر آ گئی

54 second read
0
0
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ایوین فیلڈ ریفرنس میں رہائی سے متعلق کیس پر سپریم کورٹ میں تحریر ی جواب جمع کروا دیاہے ۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت نے نوازشریف ،مریم اور صفدر کو قید اور جرمانوں کی سزا سنائی تھی تاہم اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا معطل کرتے ہوئے تینوں افراد کو رہائی دے دی تھی ۔ رہائی کیخلاف نیب نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا جس کی سماعت پیرکے روز سپریم کورٹ میں ہوگی ۔

مریم نواز نے سپریم کورٹ میں اپنا تحریری جواب جمع کروا دیا ہے جس میں ان کا کہناتھا کہ لندن فلیٹس سے متعلق میرے کیخلاف کوئی ثبوت نہیں ہیں ، ملکیت ثابت کیے بغیر مجھ پر ارتکاب جرم کا سوال نہیں اٹھایا جا سکتا ، میرے بیان کو والد کے ساتھ نہ جوڑا جائے ۔ مریم نواز نے نیب کی اپیل خارج کرنے کی استدعا کی ہے ۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

فیصل واوڈا نے دہری شہریت کیس میں جواب جمع کرانے کیلئے عدالت سے مزید مہلت طلب کر لی

وزیر مملکت برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے دہری شہریت کیس میں جواب جمع کرانے کیلئے عدالت سے …