صفحہ اول پاکستان کشمیر کام سے ناخوش ٹھیکیدار نے 3 مزدوروں پہ گولیاں برسا دیں

کام سے ناخوش ٹھیکیدار نے 3 مزدوروں پہ گولیاں برسا دیں

2 min read
0
0
31
Share on Pinterest
There are no images.
Share with your friends










Submit

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں کام سے انکار کرنے پر ٹھیکدار نے مزدوروں کو گولیاں مار کر زخمی کردیا ، مزدور انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال میں داخل کرادئیے گئے ہیں۔ مظفرآباد کے علاقے اپر چھتر چوک سے تین مزدوروں کو مزدوری کے لیے دھنی ماہی صاحبہ کے مقام پر بلایا گیا ۔کام کے دوران بلال گیلانی نامی ٹھکیدارکی طرف سے غیر معمولی سختی برتی گئی اور ساتھ گالیاں دے کر کام جلدی ختم کرنے کا کہا گیا ۔ ٹھیکدار کے رویے سے تنگ آکر مزدوروں نے کام کرنے سے انکار کردیا ، مزدوروں کے انکار پر بلال گیلانی نے ان پر پستول تان لیا اور فائرنگ کردی ، پستول کی گولیاں ختم ہونے کے بعد اس نے خنجر کے وار کرکے مزدوروں کو مزیدزخمی کردیا، ان کی حالت دیکھ کر وہاں موجود شہریوں نے بیچ بچاﺅ کرایا اور انہیں انتہائی تشویشناک حالت میں ہستپال میں داخل کرادیا ہے۔ مزدورں کا تعلق خیبر پختونخوا کے علاقے بٹ گرام سے تھا۔

Share on Pinterest
There are no images.
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوج نے خودکشی کرلی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں ایک اور حاضر سروس بھارتی فوجی نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی…