صفحہ اول پاکستان خیبر پختونخواہ سیکیورٹی فورسز کا آپریشن مولوی فضل اللہ کے دو قریبی ساتھی گرفتار

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن مولوی فضل اللہ کے دو قریبی ساتھی گرفتار

2 min read
0
0
10
Share on Pinterest
There are no images.
Share with your friends










Submit

سوات: سوات میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کر کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق سوات کے علاقے چار باغ میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کر کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے جو کہ طالبان رہنما مولوی فضل اللہ کے قریبی ساتھ ہیں۔گرفتار ہونے والے دہشت گرد اسد اور عبد الوہاب کو مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔دونوں دہشت گرد سوات میں آپریشن کے بعد افغانستان فرار ہو گئے تھے ۔

Share on Pinterest
There are no images.
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گورنر خیبر پختونخوا کی نااہلی کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پشاور: دو عہدے رکھنے پر گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا کی نااہلی کیلئے پشاور …