خیبر پختونخواہ

محکمہ انسدداد دہشت گردی نے چارسدہ سے 2دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا، بارودی مواد برآمد

پشاور : محکمہ انسداد دہشت گردی نے چارسدہ کے علاقے سے دو انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کر کے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔

 گرفتار دہشت گرد ٹارگٹ کلنگ اور سکولوں پر حملوں میں ملوث تھے اور اس کے علاوہ تحریب کاری کے متعدد واقعات میں پولیس کو بھی مطلوب تھے۔ گرفتار دہشت گرد زیب کا تعلق باجوڑ ایجنسی اور ہیرزادہ کا افغانستان سے ہے جبکہ انکے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارودی مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close