صفحہ اول Featured دہشتگردوں کا سکیورٹی فورسز پہ ایک اور بم حملہ، 3 اہلکار زخمی

دہشتگردوں کا سکیورٹی فورسز پہ ایک اور بم حملہ، 3 اہلکار زخمی

54 second read
0
0
13
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

بنوں: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔بنوں میں میرعلی کھجوری چیک پوسٹ کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے، زخمی اہلکاروں کو سی ایم ایچ بنوں منتقل کردیا گیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب گاڑی معمول کے گشت پر تھی۔ واقعے کے نتیجے میں گاڑی کو نقصان پہنچا ہے جب کہ علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

کوئی بھی جماعت نہیں چاہتی اس کے کارکن شہیدہوں، خالدمقبول صدیقی

پشاور:ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ خالدمقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ کوئی بھی جماعت نہیں چاہتی…