صفحہ اول پاکستان پنجاب سپہ سالار کی عراقی وزارت دفاع کے جنرل سیکریٹری کی ملاقات

سپہ سالار کی عراقی وزارت دفاع کے جنرل سیکریٹری کی ملاقات

2 min read
0
0
10
Share on Pinterest
There are no images.
Share with your friends










Submit

راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے عراقی وزارت دفاع کے جنرل سیکریٹری لیفٹیننٹ جنرل محمود جواد نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عراقی وزارت دفاع کے جنرل سیکریٹری نے راولپنڈی پہنچ کر آرمی چیف سے ملاقات کی ۔اس دوران خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور علاقائی سلامتی کے موضوع پر گفتگو ہوئی ۔لیفٹیننٹ جنرل محمود جواد نے دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی کارروائیوں کو بھی سراہا ۔

Share on Pinterest
There are no images.
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

آرمی پبلک اسکول کے شہدا کو نہیں بھولے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ آرمی پبلک اسکول کے شہدا کو نہیں بھول…