پنجاب

اٹک؛ وین اور ٹرک میں خوفناک تصادم، وین میں آگ لگنے سے 8 افرادجھلس کر جاں بحق،6 زخمی

اٹک کے علاقے چھچھ انٹر چینج کے قریب وین اور ٹرک کے ہولناک تصادم8 افرادجاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے جن کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسافروں سے بھری وین راولپنڈی سے پشاور جا رہی تھی کہ چھچھ انٹرچینج کے قریب ٹرک سے ٹکرا گئی جس سے وین میں آگ بھڑک اٹھی،وین میں آتشزدگی سے 8 افراد جھلس کر جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہو گئے جن کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close