صفحہ اول Featured آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ افغان صدر کی دعوت پر کابل پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ افغان صدر کی دعوت پر کابل پہنچ گئے

54 second read
0
0
13
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ افغان صدراشرف غنی سے ملاقات کے لیے کابل پہنچ گئے۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ افغان صدراشرف غنی سے ملاقات کیلیے افغانستان روانہ ہوئے۔

آئی ایس پی آرکے مطابق پاکستان افغانستان میں امن واستحکام کا خواہشمند ہے اورپاکستان اتحادی ممالک اورافغان حکومت میں یکجہتی دیکھنا چاہتا ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

عمران خان کی حکومت کو آسانی سے صدارتی الیکشن ہرایا جا سکتا ہے، رانا ثناء اللہ

لاہور: مسلم لیگ(ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں چار نشستوں سے جیتنے والی…