پنجاب

کارکنوں کو پیغامات پہنچ چکے ہیں ، کارکن لیڈر سے زیادہ پر جوش ہیں : مریم نواز

لاہور : سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے کہ عوام نے ہی نوازشریف کے ساتھ ہونے والی زیادتی کے خلاف آواز اٹھائی ، کارکنوں کو پیغامات پہنچ چکے ہیں (ن) لیگ کے کاررکن لیڈرسے زیادہ پرجوش ہیں۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز کا کہناتھا کہ ظلم کے خلاف اٹھنے والی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا ہے،شاید عمران خان کی اپنی تربیت میں بھی کمی رہ گئی ہے،نوازشریف کے خلاف ہرچال ناکام ہو رہی ہے، فیصلے کیخلاف اپیل کےلئے قانونی مشاورت جاری ہے، کارکنوں کو پیغامات پہنچ چکے ہیں (ن) لیگ کے کاررکن لیڈرسے زیادہ پرجوش ہیں،ہزاروں کارکنوں کو کیسے گرفتارکیاجاسکتاہے؟۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close