پنجاب

کارکنوں کو گدھا کہنا قابل مذمت،عمران کی سیاسی تربیت پردکھ ہوتاہے:مریم اورنگزیب

لاہور: پاکستان مسلم لیگ کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کا سیاسی کارکنوں کو گدھا کہنا قابل مذمت ہے،عمران صاحب کی سیاسی تربیت پردکھ ہوتاہے۔جیو نیوز کے مطابق عمران خان کی تقریرپرترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے ردعمل دیتے ہو ئے کہا ہے کہ عمران صاحب کل دیکھناکارکن کیاہوتاہے اورکارکن کی طاقت کیاہوتی ہے۔عمران صاحب کی سیاسی تربیت پردکھ ہوتاہے،عمران خان کی تقاریرسےانکی سیاسی واخلاقی تربیت کااندازہ لگایاجاسکتاہے،عمران خان کا سیاسی کارکنوں کو گدھا کہنا قابل مذمت ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close