Featuredپنجاب

کیپٹن صفدر سے قیدی کی ملاقات، پھر مریم نواز کے بارے میں ایسی بات پوچھ لی کہ جان کرآپ کیلئے ہنسی روکنا مشکل ہوجائے گا

راولپنڈی:ایون فیلڈ ریفرنس میںایک سال قیدکی سزاپانے والے ن لیگ کے رہنما کیپٹن صفدر سے قیدی نے ملاقات کی اور سلام کرتے کہاکہ سر!کیا مریم بی بی بھی جیل میں قید کاٹیں گی آپ ان کی ضمانت کروا لیں۔

کیپٹن صفدر قیدی کا سوال سن حیران رہ گئے اور پھرمسکراتے ہوئے جواب دیا کہ اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ رات پاکستان آمد پر نیب نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز کو گرفتارکرنے کے بعد اڈیالہ جیل منتقل کردیا ہے جہاں انہوں نے رات گزاری۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close