صفحہ اول Featured ”سیوریج اورگیس پائپ لائن دیں،ووٹ لیں،ورنہ حلقے میں نہ آئیں”ملتان میں بینرز لگ گئے

”سیوریج اورگیس پائپ لائن دیں،ووٹ لیں،ورنہ حلقے میں نہ آئیں”ملتان میں بینرز لگ گئے

56 second read
0
0
20
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

 

ملتان:ملتان کے حلقے این اے 157کے رہائشیوں نے حلقے کے امیدواروں سے مطالبات کے بینرزلگا دیے۔

 

عام انتخابات سے قبل امیدواروں سے اپنے کام نکلوانے اور ان کی کارکردگی جانے کے لئے ہر حلقہ کی عوام نے اپنا طریقہ کار اپنا رکھا ہے۔اسی سلسلہ میں ملتان کے حلقہ این اے 157میں بینرز پر علاقہ مکینوں کی جانب سے تحریرکیا گیا ہے کہ ”سیوریج اورگیس پائپ لائن دیں،ووٹ لیں،ورنہ حلقے میں نہ آئیں”اور”ووٹ لیناہے توالیکشن سے قبل سیوریج اور گیس پائپ لائن بچھائیں”

 

واضح رہے کہ این اے157پرپی ٹی آئی کے زین قریشی،پی پی کے علی موسیٰ گیلانی اور سابق ایم این اے عبدالغفارڈوگر ن لیگ کے امیدوار ہیں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

نومنتخب وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے

واضح رہے کہ جام کمال 39 ووٹ حاصل وزیراعلیٰ منتخب ہوئے تھے جبکہ ان کے مخالف اپوزیشن اتحاد ک…