Featuredپنجاب

نوازشریف سے گلے ملنے پراڈیالہ جیل کا ہیڈوارڈن تبدیل

راولپنڈی:سابق وزیراعظم نوازشریف سے گلے ملنے پراڈیالہ جیل کے ہیڈوارڈن کو تبدیل کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق ہیڈوارڈن نوازشریف کی بیرک پرتعینات تھا،ہیڈوارڈن کے نوازشریف کوگلے ملنے کاانکشاف سکیورٹی کیمرے سے ہوا،سابق وزیراعظم نے گلے ملنے والے ہیڈوارڈن کو تھپکی بھی دی۔جس پر مانیٹرنگ ٹیم کی اطلاع پرآئی جی جیل خانہ جات نے خودکیمرہ ریکارڈنگ دیکھی اورویڈیوسے تصدیق ہونے پرہیڈوارڈن سخت تنبیہہ کے بعدتبدیل کر دیا گیا۔

جیل عملے کونوازشریف کی بیرک کی طرف جانے کی اجازت نہیں،صرف مخصوص عملے کونوازشریف کی بیرک تک رسائی کی اجازت ہے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close