Featuredپنجاب

پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی ؟ بالآخر ماہرین فلکیات نے پیشن گوئی کردی

لاہور: اس بار پاکستان اور سعودی عرب میں ایک ہی روز عید قربان ہونے کا بھی امکان ہے اور ممکنہ طورپر یہ 22 اگست کو ہوگی ۔

ماہر ین فلکیات کے مطا بق ذی الحج کا چاند 12 اگست کی شام نظر آئے گا جس کے باعث یکم ذی الحج 13 اگست اورعید الاضحی 22 اگست 10 ذ ی الحج کو ہوگی ۔ اس بار پاکستان اور سعودی عرب میں بدھ کو ایک ہی روز عید قربان ہونے کا بھی امکان ہے۔ جبکہ فرزندان اسلام 21اگست کو فریضہ حج کی سعادت حاصل کریں گے۔

خیال رہے کہ رواں سال سعودی عرب اور پاکستان میں ایک ہی روز رمضان المبارک کا پہلا روزہ رکھا گیا تھا تاہم عیدالفطر ایک دن نہ منائی جاسکی تھی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close