پنجاب

این اے 177 ،ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے ہوئے ووٹر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

ظاہر پیر: قومی اسمبلی کے حلقے این اے 177 میں دل کا دورہ پڑنے سے ووٹر جاں بحق ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کیلئے ملک بھر میں پولنگ کا عمل جاری ہے ،شدید گرمی اور حبس کے باوجود لوگوں کی بڑی تعداد ووٹ ڈالنے کیلئے پولنگ سٹیشن پر موجود ہے ۔

ظاہر پیر کے حلقے این اے 177 میں دل کا دورہ پڑنے سے ووٹر جاں بحق ہو گیا جس کی شناخت ارشد کے نام سے ہوئی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close