پنجاب

سرگودھاجھنگ روڈپرٹریفک حادثہ،2افرادجاں بحق،2زخمی

سرگودھا: جھنگ روڈپرٹریفک حادثہ میں2افرادجاں بحق جبکہ 2زخمی ہو گئے ۔ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثہ کا واقعہ جھنگ روڈپرتیز رفتاری کے باعث پیش آیا اور واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اورریسکیو حکام جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ ریسکیوحکام کا مزید کہنا تھا کہ حادثے میں2افرادجاں بحق جبکہ 2زخمی ہو گئے جنہیں قریبی مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا تاہم واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close