پنجاب

نئے پاکستان کی بنیاد ٹیڑھی رکھ رہے ہیں،عمارت سیدھی کیسی ہوگی؟سعد رفیق

لاہور:مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے نئے پاکستان کی بنیاد ٹیڑھی رکھ رہے ہیں،عمارت سیدھی کیسی ہوگی؟

میڈیا کے مطابق پنجاب اسمبلی کے باہرسابق وفاقی وزیرریلوے سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ سپیکر کے انتخاب میں ہارس ٹریڈنگ کی گئی ہے،لیکن ڈپٹی سپیکر کے انتخاب میں نہیں ہوگی،ہمارے دیگر اراکین پربھی ہاتھ صاف کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے،ن لیگ کے ارکان پنجاب اسمبلی سے رابطہ کیا گیا، انہیںڈرایا،دھمکایا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close